Sr. | English Words | Urdu Words |
37576 | TRIGOL R
Report Error! | ٹرائی گول ۔ ٹرائی ایتھایلین گلائی کول کا مشہور نام ۔ |
37577 | TRIGON R Noun Report Error! | {نَجُوم} سَہ بُرج ۔ تَکون ۔ مُثَلّث ۔ ایک قِسم کا سِتار ۔ |
37578 | TRIGON R Adjective Report Error! | مثانے کا ایک تکونا حصہ ۔ |
37579 | TRIGONAL R Adjective Report Error! | سَہ پہلُو ۔ مُثَلّثی ۔ سَہ بُرجا ۔ مُثَلّث شَکَل کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
37580 | TRIGONAL SYSTEM R
Report Error! | مثلثی نظام ۔ وہ کرسٹل سسٹم جس میں تین محور صدر محور کی حیثیت سے ہوتا ہے ۔ |