Sr. | English Words | Urdu Words |
40921 | TURPINITE R Noun Report Error! | آتش گیر مادہ جو بم بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
40922 | TURPINTUDE R Adjective Report Error! | کچا پن بدذاتی ۔ |
40923 | TURPIS CAUSA R Noun Report Error! | غیر معقول اور ناجائز وجہ جو تعہدی یا پابندی کے لئے کافی نہیں ہے ۔ |
40924 | TURPIS CONTRACTUS R Noun Report Error! | غیر اخلاقی یا غیر مہذب معاہدہ جو ناقابل نفاذ ہو ۔ |
40925 | TURPITUDE R Adjective Report Error! | خَباثَت ۔ فِطری کَمینگی یا خَباثَت جو اَصُولوں ، لَفظوں یا اعمال سے ظاہِر ہو ۔ بَد نَفسی ۔ شَرَمناک بُرائی ۔ اِخلاقی گراوٹ ۔ |