Sr. | English Words | Urdu Words |
40911 | TURPENTINE STATE R Noun Report Error! | شمالی کیرولینا ۔ یہ ریاست تارپین کی گراں قدر مقدار کی وجہ سے مشہور ہے ۔ |
40912 | TURPENTINE TREE R Noun Report Error! | تارپین کا درخت ۔ کوئی درخت جس سے تارپین نکلتا ہے ۔ خاص کر صنوبر کادرخت ۔ |
40913 | TURPENTINE WEED R Noun Report Error! | شمالی امریکا کے چند پودوں میں سے کوئی جس کی بویا خوشبو تارہین کی بو سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
40914 | TURPENTINER R Noun Report Error! | مزدور جو تارپین جمع کرتا ہے ۔ |
40915 | TURPENTINIC R Adjective Report Error! | تارپین کا ۔ تارپینی ۔ |