Sr. | English Words | Urdu Words |
40866 | TURNOVER HINGE R Noun Report Error! | ایسا قلابہ بنایا ہوا جس سے کواڑ یعنی دروازہ دیوار سے لگ کر ( اس کی وجہ سے ) پورے طور پر کھل جائے ۔ |
40867 | TURNOVER RATIO ACCTS R Adjective Report Error! | کل بکری اور مستقل اثاثوں کی قیمت میں نسبت ۔ |
40868 | TURNOVER TAX R Noun Report Error! | کسی چیز پر جتنی بار بکے اتنی بار ٹیکس لگانا ۔ |
40869 | TURNPIKE R Verb Report Error! | چنگی وصول کی جانے والی شاہراہ کی طرح (سڑک) بنانا ۔ |
40870 | TURNPIKE R Noun Report Error! | کسی جگہ داخلے میں رکاوٹ کے لیے گھومنے والے ڈنڈوں سے بنی ہوئی روک ۔ سڑک کا گزرانہ وصول کرنے کا ناکہ ۔ سڑک جس پر سے گزرنے کا محصول لیا جاتا تھا ۔ |