| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5286 | TELETHERMOMETRY R Noun Report Error! | دور تیش پیمائی ۔ |
| 5287 | TELETHERMOSCOPE R Noun Report Error! | (طبیعیات) دور تپش پیما ۔ |
| 5288 | TELETHON R Noun Report Error! | ٹیلی مجمع ۔ ٹیلی ویژن کا طویل پروگرام ۔ جو عام طور پر خیراتی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے کی غرض سے نشر کیا جائے ۔ |
| 5289 | TELETRANSCRIPTION R Noun Report Error! | فلم کی ریکارڈنگ جو ٹیلی ویژن پر دکھانے کے لیے کی جائے ۔ وڈیو ٹیپ ۔ |
| 5290 | TELETRON R Noun Report Error! | (ٹیلی ویژن ) ٹیلیٹرون ۔ دور شبیہ انداز ۔ |