| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41411 | TWERE R
Report Error! | It were کا مخفف۔ |
| 41412 | TWERP R Noun Report Error! | قابِلِ نَفرَت شَخص خَصُوصاً حَقیر یا مَکرُوہ لَڑکا یا آدمی ۔ احمَق شَخص ۔ غَیر اہم شَخص ۔ |
| 41413 | TWERP/-TWIRP R Noun Report Error! | (عامیانہ) ادنٰی قسم کا آدمی ۔ احمق اور قابلِ اعتراض یا قابلِ تحقیر شخص ۔ |
| 41414 | TWI R Noun, Adjective Report Error! | سابقہ بمعنی دو ۔ دوگنا ۔ دوبارہ ۔ |
| 41415 | TWI NIGHT R Adjective Report Error! | ایک قسم کے دو کھیلوں سے متعلق جو متحدہ امریکا میں رائج ہیں ۔ یہ کھیل دو مرتبہ کھیلے جاتے ہیں ۔ |