Sr. | English Words | Urdu Words |
1761 | TALBOT R Noun Report Error! | سگ تازی ۔ شکاری کتے کی مختلف قسموں کے نام ۔ |
1762 | TALBOT TYPE R Noun Report Error! | دیکھو :calotype نیز وہ تصویر جو اس عمل سے بنائی جائے ۔ |
1763 | TALC R Adjective Report Error! | قدرتی طور پر دست یاب ہونے والا سفید پاﺅڈر ۔ |
1764 | TALC R Noun Report Error! | ایک قسم کی چکنی معدنی شے جو شفاف ہوتی ہے ۔ اور برت کی صورت میں سفید ۔ |
1765 | TALC R Noun, Verb Report Error! | ابرق ۔ طلق ۔ ابرق سے جلانا کرنا ۔ ابرق چڑھانا ۔
|