Sr. | English Words | Urdu Words |
35231 | TRALATITIOUS
R Adjective Report Error! | انتقال کی خصوصیت کا حامل ۔ (خصوصاً) الفاظ یا محاورات سے متعلق ۔ |
35232 | TRALATITIOUSLY R Adverb Report Error! | استعارے کے طور پر ۔ |
35233 | TRAM R Verb Report Error! | ٹرام گاڑی سے سفر کرنا ۔ ٹرام سے سفر کرنا۔ |
35234 | TRAM R Noun Report Error! | ریشم کا ڈھیلا بُٹا ہُوا دوہرا تار جو ریشمی اور مَخمَلی کَپڑوں کی بُنائی میں آڑے دھاگے کا کام دے ۔ |
35235 | TRAM R Noun Report Error! | ٹرام گاڑی ۔ پَٹڑی پہیّوں والا ٹرک یا موٹَر گاڑی جو کوئلے کی کانوں میں باربَرداری کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ ٹرام کی پَٹڑی ۔ |