Sr. | English Words | Urdu Words |
4001 | TAXICAB R Noun Report Error! | عوام کے لیے کرائے پر چلنے والی موٹر ۔ جس میں ٹیکسی میٹر لگا ہوتا ہے ۔ |
4002 | TAXICORN R Adjective Report Error! | (تشریح ) سفتہ محاس والا (بھونرا) ۔ |
4003 | TAXICORN R Noun Report Error! | ایک قسم کا بھونرا جس کے سرے پر محاس نکلے ہوتے ہیں ۔ |
4004 | TAXIDANCER R Noun Report Error! | رقص گاہ کی ملازمہ لڑکی جو معاوضہ لے کر گاہکوں کے ساتھ رقص کرنے کے لیے دستیاب ہو ۔ |
4005 | TAXIDERMIC R Adjective Report Error! | پوست انبازی کا ۔ کھالیں کمانے اور بھرنے سے متعلق ۔ تصبیری ۔ |