Sr. | English Words | Urdu Words |
39556 | TUBULAR R Adjective Report Error! | نَلی نُما ۔ نَلکی یا نَلکیوں کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
39557 | TUBULAR ADENOMA R Noun Report Error! | نالی دار گلٹی |
39558 | TUBULAR BEILER R Noun Report Error! | نلی دار جوش دان ۔ بوائلر جس میں پانی یا بھاپ نلیوں سے گزرتی ہے ۔ |
39559 | TUBULAR BELLS R Noun, Plural Report Error! | موسیقی کے طائفے یا سازینے میں شامل ایک ساز جس میں دھاتی نلکیوں کی جھالر سی لٹکتی ہے ۔ جنھیں ایک موگری سے چھیڑا جاتا ہے ۔ نلکی دار زنجینہ ۔ |
39560 | TUBULAR BRIDGE R Noun Report Error! | مستطیل نلی کی شکل کا رستہ جس میں ریل وغیرہ گزرتی ہے ۔ |