Sr. | English Words | Urdu Words |
7421 | TETRA R Noun Report Error! | ٹیٹرا مچھی ۔ گرم علاقوں کے تازہ پانیوں کی کیراسی کی کوئی مچھلی جو عام طور پر تالابوں میں نشوونما پانے کے لیے رکھی جاتی ہے ۔ |
7422 | TETRA /TETR R
Report Error! | سابقہ بمعنی چار ۔ چہار ۔ اربع ۔ چو ۔ |
7423 | TETRA CHLORO METHANE (CHABON TETRACHLORIDE, CCI4) R
Report Error! | ٹیٹرا کلور میتھین ، (کاربن ٹیٹرا کلو رائیڈ) ایک بے رنگ سیال نقطہ ابال ۷۷ سینٹی گریڈ نا خوشگوار بو رکھتا ہے ۔ اس کے بخارات غیر آتش پذیر ہیں اسے چکنائیوں ، تیلوں اور رالوں کے لیے محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ پائیرین کے نام سے آگ بجھانے والے مادہ کی حیثیت سے بھی استعمال کرتے ہیں ۔ |
7424 | TETRA ICOSANE R Noun Report Error! | (کیمیا) کاربن کاپیر افن ۔ |
7425 | TETRABASIC R Adjective Report Error! | چو آساسی ۔ ایک قسم کا تیزاب جو چار ہائیڈروجن کے اجزا کی جگہ چار دوسرے اصلیوں سے بدل پذیر ہو ۔ |