| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32461 | TOMAKE SOMETHING OF R
Report Error! | اہم یا مفید بنانا ۔ بہتر کرنا ۔ کسی قدر فائدہ اٹھانا ۔ |
| 32462 | TOMALLEY R Noun Report Error! | لابسٹر مچھلی کی کلیجی جو پکانے سے سبز ہو جاتی ہے اور تَر لُقمہ شُمار ہوتی ہے ۔ |
| 32463 | TOMALLEY R Noun Report Error! | چھینگا مچھلی کی کلیجی جو چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 32464 | TOMAN
R Noun Report Error! | ٹومان ۔ ایران کا طلائی سِکّہ ۔ (تقریباً پانچ روپے کا سِکّہ)۔ |
| 32465 | TOMAN R Noun Report Error! | پشتہ ۔ خاک ریز ۔ پہاڑی ٹیلا ۔ |