| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38211 | TROLLEY WIRE R Noun Report Error! | وہ برقی تار جو سر کے اوپر ہوتا ہے اور جس کی مدد سے ٹرام گاڑی چلتی ہے ۔ |
| 38212 | TROLLEY-CAR R Noun Report Error! | اوپر تنے ہوئے تار سے بجلی لے کر چلنے والی ٹرام کار ۔ |
| 38213 | TROLLEY/TROLLY/TRAWLEY R Noun Report Error! | (ریلوے) ٹرالی ۔ ٹھیلا (جس میں قلی اسٹیشن پر اسباب لاتے لے جاتے ہیں) ۔ |
| 38214 | TROLLEYBUS R Noun Report Error! | اوپر تنے ہوئے تار سے بجلی لے کر چلنے والی بس ۔ |
| 38215 | TROLLING R Noun Report Error! | چرخش ۔ پیچ ۔ ماہی گیری ۔ |