Sr. | English Words | Urdu Words |
7181 | TEST OF SIGNIFICANCE R Adjective Report Error! | کسی حقیقتا سچے فرضیے کی تروید کے امکان کے تعین کے لیے استعمال ہونے والا ٹیسٹ ۔ |
7182 | TEST PAPER R Adjective Report Error! | جانچ پڑتال کا کاغذ ۔ |
7183 | TEST PAPER R Noun Report Error! | تجربہ کاغذ ۔ قرطاسِ آزمایش ۔ امتحانی سوالات کے جواب تحریر کرنے کے کاغذ ۔ |
7184 | TEST PATTERN R Noun Report Error! | ٹیلی ویژن ۔ آواز کو ٹھیک کرنے کے لیے مقابل خطوط اور دائروں کی ہندسی ترتیب ۔ |
7185 | TEST PILOT R Noun Report Error! | ہوا باز جو نئے یا ترمیم شُدہ ہوائی جہاز کے آلات کی جانچ کے لیے آزمایشی پرواز کرے ۔ |