Sr. | English Words | Urdu Words |
42126 | TYMPANIC BONE R Noun Report Error! | عظم طبلی ۔ وہ ہڈی جس پر کان کا پردا تنا ہوتا ہے ۔ |
42127 | TYMPANIC BONE R Noun Report Error! | طَبلی ہَڈّی ۔ میمَل جانوروں کی کھوپَڑی کی طَبلی ہَڈّی ، جو شَریانی جھِلّی کا سَہارا ہوتی ہے ۔ عظم طَبلی ۔ |
42128 | TYMPANIC CANAL R Noun Report Error! | چھوٹی نالی جو کان کے وسطی حصے تک جاتی ہے ۔ |
42129 | TYMPANIC CANALICULAR R Noun Report Error! | کنپٹی کے سخت حصہ کی چھوٹی نالی جس میں حلق اور زبان کی چھوٹی رگیں گزرتی ہیں |
42130 | TYMPANIC CAVITY R Noun Report Error! | کان کے وسطی حصے کا جوف ۔ |