Sr. | English Words | Urdu Words |
14051 | THE SMALL PRINT R Noun Report Error! | ایک قانونی دستاویز کی قانونی تفصیلات جو اکثر چھوٹی لکھائی میں ہوتی ہے ۔ |
14052 | The smell of the flowers was very pleasing
R Phrase Report Error! | پھولوں کی خوشبو بہت خوشگوار تھی
|
14053 | the smoke makes your throat burn and your eyes red R Phrase Report Error! | دھواں آپ کے حلق میں جلن پیداکرتااورآنکھوں کوسرخ کردیتاہے |
14054 | The smoke makes your throat burn and your eyes red. R Phrase Report Error! | دھواں آپ کے حلق میں جلن پیدا کرتا ہے اور آنکھوں کو سرخ کر دیتا ہے۔ |
14055 | THE SMOKE [ AD- DUKHAN ]....HM R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلّدخان، ، حم ، سِلسلہ وار سُورتوں میں ۵ ویں نمبر پر ہے۔ یہ قُرانِ پاک کی چوالیسویں [ ۴۴ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۱۰ کی روشنی میں ہے ۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۵۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |