| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40066 | tungsten
R Phrase Report Error! | ٹنگسٹن : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 183.85 ، ایٹمی نمبر 74 ، کثافت اضافی 19.3 نقطہ پگھلاﺅ 3.41.c بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ تقریباً اتنا سخت ہے جتنا ہیرا ، اوزار بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 40067 | TUNGSTEN R Noun Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن ، ایک کمیاب دھات جو رنگ میں فولاد سے مشابہ ہوتی ہے ۔ یہ فولاد کے ساتھ ملائی جاتی ہے اور بجلی کے لیمپ کے موصل بنانے میں کام آتی ہے ۔ |
| 40068 | TUNGSTEN R Noun Report Error! | ایک کمیاب دھات جو فولاد کے رنگ میں ہوتی ہے ۔ |
| 40069 | TUNGSTEN R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن ؛ ایک کمیاب دھاتی عنصَر جو چَمَکدار بھُورے رَنگ کا ، فولاد کی طَرح شَفاف اور بہت دیر سے پِگھَلنے والا ہوتا ہے ۔ |
| 40070 | TUNGSTEN CARBIDE R Noun Report Error! | ایک بہت سخت سیاہ مادّہ جو رنگ سازی اور کاٹنے والے دھار دار اوزاروں کے ڈھالنے میں کام آتا ہے ۔ |