| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38046 | TRITON R Noun Report Error! | آبی چھِپکَلی ۔ ناقَوسی ناعمَہ ۔ اِسی نام و نَسَل کا کوئی بھی آبی جانور جو قُرنا نُما بَڑی کھال والا ہو ۔ |
| 38047 | TRITON R Noun Report Error! | {طِبیعیات} دو نیوٹرون اور ایک پَروٹون سے تَرکیب یافتہ ثلاثی ہائیڈروجن ایٹم کا مَرکَزہ ۔ |
| 38048 | triton R Phrase Report Error! | ساگردیوتا ۔ |
| 38049 | TRITON R Noun Report Error! | (یونانی دیو مالا) فاتح کا جلوس نکلنا ۔ خوشی منانا ۔ |
| 38050 | TRITON B R
Report Error! | ٹرائی ٹون بی ۔ بینز آئل ٹرائی میتھائل امونیم ہائیڈرو آکسائیڈ (میتھانول میں ۴۰ فیصد محلول ) کا تجارتی نام ہے ۔ عمل انگیز کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |