Sr. | English Words | Urdu Words |
5161 | TELEPATHIST R Noun Report Error! | عامل اشراق ۔ اشراق کا ماہر ۔ |
5162 | TELEPATHIZE R Verb Report Error! | اشراق سے اثر ڈالنا ۔ اشراق کا عمل کرنا۔ اشراق کے ذریعے مبادلہ خیال کرنا ۔ |
5163 | TELEPATHY R
Report Error! | اشراق ذہن کا اثر ۔ |
5164 | TELEPATHY R Noun Report Error! | اشراق ۔ خیال رسانی ۔ ایک ذہن سے دوسرے ذہن تک کچھ اس طرح کی رسانی جو عام حسیاتی ادراک سے ماورا ہو ۔ |
5165 | TELEPATHY R Noun Report Error! | اشراق ۔ تعلق ذہنی ۔ ایک ذہن کا اثر بلا کسی مادی وسیلہ کے دوسرے ذہن پر ہونا ۔ |