Sr. | English Words | Urdu Words |
6696 | TERMINAL DUCT R Noun Report Error! | لعاب دہن کے غدود پر حملہ کرنے والا وہ کینسر جو ست روی سے بڑھتا ہے اور اس میں گلٹی اور نالی کے غرود کا مواد بھی موجود ہوتا ہے |
6697 | TERMINAL EDUCATION R Adjective Report Error! | وہ تعلیم جو از خود مقصود اور حتمی ہو نہ کہ کسی اعلی تعلیم کے لیے تیاری اور زینہ ۔ |
6698 | TERMINAL HAIR R Noun Report Error! | بلوغت پر جسم کے مختلف حصوں پر بال اگ آنا مثلا زیرناف ، زیر بغل ، داڑھی مونچھیں وغیرہ |
6699 | TERMINAL JOINT R Noun Report Error! | مفاصل نہائی ۔ آخری جوڑ ۔ |
6700 | TERMINAL LEAVE R Noun Report Error! | اختتامی رخصت میقاتی رخصت فوجی یا سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہونے سے قبل جمع شدہ چھٹیوں میں سے لی جانے والی آخری چھٹی پنشن سے پہلے کی رخصت ۔ |