Sr. | English Words | Urdu Words |
41986 | TWO-PLY R Adjective Report Error! | دولا ۔ رَسّی جِس کے دو لَڑ ہوں ۔ کَپڑے یا قالین جِن کی دو تہیں ہوں ۔ |
41987 | TWO-SEATER R Noun Report Error! | دو نشستوں والی گاڑی یا ہوائی جہاز ۔ دو افراد کے بیٹھنے کا صوفہ وغیرہ ۔ |
41988 | TWO-SIDED R Adjective Report Error! | دو طَرفوں والا ۔ دو پہلُووں والا ۔ اِن سے تَرکیب یافتَہ ۔ دو اطرافی ۔ دو طَرفَہ ۔ |
41989 | TWO-SIDEDNESS R Noun Report Error! | دو طَرفی ۔ دو پہلوی ۔ |
41990 | TWO-STEP R Noun Report Error! | دو قَدمَہ ۔ دو تال کا رَقص ۔ دو ضَربی تال کا رَقص جو پھِسَلتے قَدموں سے کیا جاتا ہے ۔ |