| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5291 | TELETYPE R Noun Report Error! | دور چھاپا ۔ ٹیلی ٹائپ مشین ۔ تار برقی چھاپا ۔ |
| 5292 | TELETYPE SETTER R
Report Error! | ٹیلی ٹائپ سیٹنگ مشین ۔ ٹائپ رائٹر جیسی مشین ۔ جو فیتے میں چھید کرتی ہے ۔ مشین کو حرکت میں لے آتی ہے ۔ |
| 5293 | TELETYPE WRITER , TELEPRINTER R Noun Report Error! | دور نویس ۔ تار چھاپا ۔ ٹیلی پرنٹر ۔ |
| 5294 | TELETYPEWRITER R Noun Report Error! | دستگاہی شبیہ تلگراف جس کے ذریعے خبر کو مشین کے توسط سے چھاپ کر بھیجتے ہیں ۔ ٹیلی ٹائپ رائٹر ۔ دور چھاپا نگار ۔ |
| 5295 | TELETYPIST R Noun Report Error! | ٹیلی ٹائپ کار ۔ ٹیلی چھاپا کار ۔ ٹیلی ٹائپسٹ ۔ |