Sr. | English Words | Urdu Words |
39786 | TULE R Noun Report Error! | ٹیول ۔ امریکی بَڑا موتھا ۔ دو بَڑے نَرسلوں میں سے کوئی ایک جو کیلے فورنیا اور اُس کے نواحی عِلاقوں میں زیرِ آبی زمین میں نَشُونُما پاتا ہے ۔ |
39787 | TULE BEETLE R Noun Report Error! | کیلیفورنیا کے مرطوب علاقوں کا ایک قسم کا بھونرا ۔ |
39788 | TULE FOG R Noun Report Error! | ایک گہرا نیچی سطح پر سیلان پذیر غبار یا دھند خاص کر سینفر انسسکو کے علاقے میں ہوتا ہے ۔ |
39789 | TULE GOOSE R Noun Report Error! | قاض یا راج ہنس جو کیلیفورنیا کے سیکر اھینٹو ترائی میں جاڑا گزارتا ہے ۔ |
39790 | TULE LAND R Noun Report Error! | وہ زمین جس موتھا بکثرت پیدا ہو ۔ |