Sr. | English Words | Urdu Words |
23121 | THYRATRON R Noun Report Error! | گیس بھری برقیہ نلی ۔ جس میں گرم شدہ زہر برقیرہ برقیاتی رو کا آغاز کرتا ہے ۔ لیکن اس کو محدود نہیں کر سکتا ۔ |
23122 | THYREOID R Noun Report Error! | درقی ، غدہ درقیہ سے متعلق |
23123 | THYRIDIDAE R Adjective Report Error! | تھائیریڈیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ |
23124 | THYRIDIUM R Noun Report Error! | (حیوانیات) دُھندکہ ۔ |
23125 | THYRISTOR R Noun Report Error! | ایک چار تہوں والا نیم موصل راست گر جس میں دو برقیروں کے درمیان برقی رو کے بہاو کا اشارہ ایک تیسرے برقیرے سے ملتا ہے ۔ |