Sr. | English Words | Urdu Words |
39976 | TUMP R Verb Report Error! | (امریکا) تسمے یا پٹے کے ذریعے کھینچنا یا لے جانا ۔ |
39977 | TUMP LINE R Noun Report Error! | ایک تسمہ یا پٹا پیشانی یا سینے پر لگا ہوا ۔ پیٹھ پر لدے ہوئے بوجھ کو سہارا دینے کے لئے ۔ |
39978 | TUMPHY R Noun Report Error! | احمق یا ناکارہ شخص ۔ ہونق ۔ |
39979 | TUMPLINE R Noun Report Error! | پَٹا ۔ پیٹھ پَر لَدے ہُوۓ بوجھ کو سَہارا دینے والا پَٹا جِسے ماتھے یا چھاتی پَر سے گُزارا جاتا ہے ۔ |
39980 | TUMULAR R Adjective Report Error! | ابھرواں ۔ زمین ۔ قبر نما زمین ۔ گنبد نما زمین ۔ |