| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41251 | TWAY BLADE R Adjective Report Error! | تَوام بَرگَہ ۔ لِپارِس خَصُوصاً سوسَن پَتّیا جِنس کا کوئی پودا جو دو مُقابَل پَتّوں والا ہو ۔ دو پَتّیا پودا ۔ |
| 41252 | TWAYBLADE R Noun Report Error! | جنس وغیرہ کا پودا ۔ ثعلب مصری یا سحلب کی ایک قسم جس میں سبز اور اودے پھول لگتے ہیں اور صرف دو جڑواں پتّے ۔ |
| 41253 | TWEAG R
Report Error! | مَڑوڑنا ۔ چُٹکی بھَرنا ۔ اینٹھنا ۔ مَروڑ اور جھَٹکے سے چُٹکی لینا ۔ |
| 41254 | TWEAK R Noun, Verb Report Error! | جھٹکا دے کر کھینچنا ۔ مروڑ نا ۔ جھٹکا ۔ چال ۔ گر ۔ |
| 41255 | TWEAK R Noun Report Error! | (عامیانہ) چال ۔ ترکیب ۔ گُر کی بات ۔ |