Sr. | English Words | Urdu Words |
37066 | TRIBASIC R Adjective Report Error! | سَہ اساسی ۔ سَہ اساسہ ۔ اِس کا اِطلاق اُن تیزابوں پَر ہوتا ہے جو ایک ہی اساس کے تین مُرادفات سے مِل کَر بَنتے ہیں ۔ |
37067 | TRIBASIC R Adjective Report Error! | (نمک) اساسی اکسائیڈ کے تین سالمے رکھنے والا ۔ |
37068 | TRIBASIC ACID R
Report Error! | سہ اساسی تیزاب ۔ ایسا تیزاب جس میں تین قابل بدل ہائیڈروجن کے ایٹموں پر مشتمل مالیکیول ہوتا ہے مثلا H3 PO4 ۔ |
37069 | TRIBBLE R
Report Error! | نلکیاں چھلّے وغیرہ ڈھالنے کا اوزار ۔ سَبّل ۔ ایک مخروطی ڈنڈا ۔ |
37070 | TRIBCHO R Adjective Report Error! | ٹرائیکو ۔ بال سے متعلق ۔ |