Sr. | English Words | Urdu Words |
40861 | TURNOUT R Noun Report Error! | کسی جلسے ۔ انتخاب وغیرہ کے لیے آنے والے لوگوں کی تعداد بارش کے سبب حاضری کم رہی ۔ کسی عرصے میں تیار ہونے والے مال کی مقدار ۔ سامان یا آلات ۔ لباس وغیرہ کا مجموعہ یا نمائش ۔ |
40862 | TURNOVER R Adjective Report Error! | تبدیل پذیر ۔ مڑا ہوا ۔ الٹا ہوا ۔ |
40863 | TURNOVER R Noun Report Error! | رُخ بدلنے کا عمل یا واقعہ ۔ کسی کاروبار میں بکری کی مقدار یا ایک عرصے کا لوٹ پھیر ۔ ملازمت وغیرہ پر آنے اور الگ ہونے والے لوگوں کی تعداد ۔ |
40864 | TURNOVER ACCTS R Adjective Report Error! | میقاتی بکری نکاسی کسی چیک پوسٹ یا رکاوٹ سے لوگوں کا گزر ۔ |
40865 | TURNOVER FREQUENCY R Noun Report Error! | کسی چیز کی بار بار حرکت کا بار بار اعادہ ۔ |