| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40061 | TUNGAN/-DUNGAN R Noun Report Error! | ترکستان کی منگولی ترکی قوم ۔ اس قوم کا ایک فرد ۔ توگن قوم کا فرد ۔ |
| 40062 | TUNGO R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا آسٹریلیائی اور تسمانی کنگارو جو عموماً خرگوش سے بڑا نہیں ہوتا ۔ |
| 40063 | TUNGST/-TUNGSTO R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک کمیاب دھات جو رنگ میں فولاد سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
| 40064 | TUNGSTATE R Noun Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن کے تیزاب کا عام نمک ۔ |
| 40065 | TUNGSTATES R
Report Error! | ٹنگ سٹیٹس ۔ ٹنگسٹن کا نمک ٹنگسٹن کے مرکبات جو کہNaOH کے محلول میں تحلیل کر کے کاشن کے تبادلہ سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔ |