| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40001 | TUMULUS R Noun Report Error! | قَبرَستانی ٹیلہ ۔ مَصنُوعی قِسم کا بَنایا ہُوا چَبُوترہ ۔ کوئی اُونچا مَقام ۔ |
| 40002 | TUN R Noun Report Error! | شَراب رَکھنے کا بَڑا پیپا ۔ بیئر رَکھنے کا بَڑا بیرل ۔ گیلَن ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ |
| 40003 | TUN R Noun, Verb Report Error! | شراب کا بڑا پیپا ۔ شراب کا حوض ۔ بڑا پیپا ۔ |
| 40004 | TUN R Verb Report Error! | (قدیم ) بڑے پیپے میں رکھنا یا محفوظ کرنا (شراب کا ) ۔ |
| 40005 | TUN R Noun Report Error! | مائی تقویم کے ۳۶۰ دنوں کی مدت (بیس بیس دنوں کے اٹھارہ مہینے ) جس میں ۳۶۰ دن پورا کرنے کےلئے بغیر نام کے پانچ دن کا اضافہ کیا جاتا تھا ۔ |