Sr. | English Words | Urdu Words |
37246 | TRICHOCLASIA R Adjective Report Error! | بالوں کا خستہ پن ۔ |
37247 | TRICHOCYST R Noun Report Error! | (حیوانیات) موانبان کے سوتی خلیے جیسے اجسام جن میں سے ہر ایک میں لپٹا ہوا دھاگا سا ہوتا ہے ۔ |
37248 | TRICHOCYST R Noun Report Error! | مُواَنباں ۔ خُلّیے جو دھاگہ نُما ریشے اُگَلنے کے قابِل ہوں ۔ جیسا کہ بعض نَخَز حوینی میں ہوتے ہیں ۔ |
37249 | TRICHOCYSTIC R Adjective Report Error! | سوتی خلیے جیسے اجسام سے متعلق۔ |
37250 | TRICHOCYSTIC R Adjective Report Error! | دھاگہ نُما ریشہ اُگَلنے والے خُلّیے کے بارے میں ۔ مُواَنباں کا ۔ |