Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | TACHEOMETER R Noun Report Error! | (سروے) فاصلہ پیما ۔ فاصلہ بین ۔ |
512 | TACHINA FLY R Noun Report Error! | دو بازووں والا کیڑا جس کے طفیلی لاروے کیڑوں مکوڑوں اور دوسرے مضر حشرات کے انسداد کے لیے مفید ہیں ۔ |
513 | TACHINIDAE R Adjective Report Error! | ٹیکی نیڈا ۔ گہری بھوری اور کالے رنگ کی نیکینڈ مکھیوں کا خاندان ۔ |
514 | TACHISM R Noun Report Error! | تصویر میں حرکت کا تاثر پیدا کرنے کا ایک عمل جس میں رنگوں کے ڈوبے بے ترتیب طور پر پھیرے جاتے ہیں ۔ |
515 | TACHISTOSCOPE R Adjective Report Error! | بصارتی ادراک کی پیمایش کا آلہ جس میں مختصر وقت کے لیے شے یا اشیاء دکھائی یا حروف یا الفاظ پڑھائے جاتے ہیں ۔ |