Sr. | English Words | Urdu Words |
40076 | TUNGSTIC R Adjective Report Error! | ٹَنگسٹی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
40077 | TUNGSTIC ACID R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن کا تیزاب ۔ زَردی مائل تیزاب جو ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ کو پانی میں مِلا کَر بنایا جاتا ہے ۔ سَفیدی مائل تیزاب ۔ |
40078 | TUNGSTITE R Noun Report Error! | دیسی ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ ۔ زَردی مائل سَبز رَنگ کا معدنی عنصَر جو عام طور پَر سَفُوف کی شَکَل میں تَرکیب پایا جاتا ہے ۔ |
40079 | TUNGSTOUS R Adjective Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن کا ۔ جس میں ٹنگسٹن ہو ۔ |
40080 | TUNGTREE R Noun Report Error! | ٹَنگ شَجَر ۔ فَرفیوں نَسَل کی جِنس کا کوئی دَرَخت جِس کے بیجوں سے روغَن ٹَنگ نِکالا جاۓ ۔ |