Sr. | English Words | Urdu Words |
3236 | TARPAULIN R Noun Report Error! | ترپال ۔ موم جامہ ۔ ملاح کی تیلیا ٹوپی ۔ ( بول چال ) ملاح ۔ جہاز کا ملازم ۔ |
3237 | TARPEIAN R Adjective Report Error! | اُس چٹان کے بارے میں یا وہ چٹان جس پر سے قدیم رومی مُجرموں کو گرا کر ہلاک کر دیا کرتے تھے ۔ |
3238 | TARPON R Noun Report Error! | ترین مچھلی ۔ فلس دار بڑی مچھلی جو خلیج میکسیکو میں پائی جاتی ہے ۔ |
3239 | TARPUM R Noun Report Error! | دریائی مچھلی کی ایک قسم ۔ |
3240 | TARQA R Name Report Error! | طرقہ ۔ عادت ۔ |