| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4171 | TEA CHEST R Noun Report Error! | چائے کی درآمد برآمد میں استعمال ہونے والی لکڑی کی پیٹی ۔ |
| 4172 | TEA CLAM R Noun Report Error! | (امرہکا ) ایک چھوٹا پتھر ۔ |
| 4173 | TEA CLIPPER R Noun Report Error! | زود رو کشتی جو پہلے چائے کی تجارت کے لئے بنائی گئی تھی ۔ |
| 4174 | TEA CLOTH R Noun Report Error! | چائے کی پیالیاں پونچھے کا کپڑا یا میز پو چھنے کا کپڑا ۔ |
| 4175 | TEA COSY R Noun Report Error! | چائے کی کیتلی کو گرم رکھنے والا غلاف ۔ |