Sr. | English Words | Urdu Words |
23371 | TICKET-OF-LEAVE MAN R Noun Report Error! | قیدی جسے کچھ عرصہ گزارنے کے بعد بعض رعایتیں خصوصاً رخصت ملے ۔ |
23372 | TICKETED R Adjective Report Error! | ٹکٹ دار ۔ ٹکٹ والا ۔ جو شخص ٹکٹ لے کر گاڑی میں سوار ہو ۔ |
23373 | TICKETER R Noun Report Error! | مال واسباب پر چٹ لگانے والا ۔ ٹکٹ تیار کرنے والا ملازم ۔ |
23374 | TICKETLESS R Adjective Report Error! | بے ٹکٹ ۔ بغیر ٹکٹ کے ۔ جس نے ٹکٹ نہ لیا ہو ۔ بغیر ٹکٹ کے چوری سے داخل ہونے والا ۔ |
23375 | TICKETY BOO R Adjective Report Error! | عمدہ ۔ اچھا ۔ بہترین ۔ قابلِ تعریف ۔ |