Sr. | English Words | Urdu Words |
37281 | TRICHOMONADS R Adjective Report Error! | ٹرائی کومونیڈز ۔ ناشپاتی کی شکل کے پروٹوزوا ۔ فقاریہ جانداروں کے اعضائے ہضم ۔ میں پائے جاتے ہیں اور متعدد بیماریاں پھیلاتے ہیں ۔ |
37282 | TRICHOMONADS R Adjective Report Error! | ٹرائیکومونیڈز ۔ ناشپاتی کی شکل کے پروٹوزوا ۔ فقاریہ جانداروں کے اعضائے ہضم میں پائے جاتے ہیں اور متعدد بیماریاں پھیلاتے ہیں ۔
|
37283 | TRICHOMONAS R Noun Report Error! | آدمی کا پَروٹوزون طُفَیلی جو یُوریتھرا اور ویجائنا کو مُتَاثَر کَرتا ہے |
37284 | TRICHOMONAS R Noun Report Error! | ایک انسانی طفیلیہ انسان پر پلنے والا ایک طفیلیہ ۔ |
37285 | TRICHOMONIASIS R Noun Report Error! | نَخَز حوینوں سے لگنے والی بیماری ۔ عورت اور مَرد کے آلہ ہاۓ تَناسَل کا تورَم ، جِس سے لیس دار مادّہ خارِج ہوتا ہے ۔ |