| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2691 | TANTALIZING R Adjective Report Error! | ترسانے کی خصوصیت رکھنے والا ۔ |
| 2692 | TANTALIZINGLY R Adverb Report Error! | ترساتے ہوئے ۔ |
| 2693 | TANTALOUS R Adjective Report Error! | (کیمیا) ایسے مرکب کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں ٹنٹالم زیادہ ہو ۔ |
| 2694 | TANTALUM R Adjective Report Error! | ایک کمیاب دھات جو تار یا جالی کی صورت میں جسم کے کمزور حصوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 2695 | tantalum R Phrase Report Error! | ٹنٹالم ، طنطلوم : ایک خاکستری دھات ۔ برقی بلبوں کے فلامنٹ ، بھرتوں اور دوسری اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |