Sr. | English Words | Urdu Words |
41871 | TWO OLD CAT/-TWO O'CAT R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھیل جو دو بلے بازوں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے ۔ |
41872 | TWO ON R
Report Error! | Two along کا متبادل ۔ |
41873 | TWO OR THREE R Idiom Report Error! | تھوڑے سے ۔ |
41874 | Two other youths were imprisoned along with him. Said one of them: \"I dreamt that I was pressing grapes;\" and the other: \"I dreamt that I was carrying bread on my head, and the birds were pecking at it. You tell us the meaning of this. You seem to be a R Holy Quranic Report Error! | اور ان کے ساتھ دو اور جوان بھی داخل زندان ہوئے۔ ایک نے ان میں سے کہا کہ (میں نے خواب دیکھا ہے) دیکھتا (کیا) ہوں کہ شراب (کے لیے انگور) نچوڑ رہا ہوں۔ دوسرے نے کہا کہ (میں نے بھی خواب دیکھا ہے) میں یہ دیکھتا ہوں کہ اپنے سر پر روٹیاں اٹھائے ہوئے ہوں اور جانور ان میں سے کھا رہے (ہیں تو) ہمیں ان کی تعبیر بتا دیجیئے کہ ہم تمہیں نیکوکار دیکھتے ہیں |
41875 | two others became opticians. R Phrase Report Error! | دوسرے دو بھائی عینک ساز بن گئے۔ |