Sr. | English Words | Urdu Words |
36906 | TREWS R Noun Report Error! | اَسکاٹ لینڈ کے پہاڑی باشِندوں کی چُست چار خانی پَتلون ، جِسے آج کَل پہاڑی رَجمَنٹ کے سِپاہی اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
36907 | TREWS R Noun Report Error! | سکاٹلینڈ کے پہاڑیوں کی دھاری دار پتلون ۔ |
36908 | TREY R Noun Report Error! | تاش کے چاروں رَنگوں کے پَتّوں میں سے کِسی رَنگ کی تِکی یا کِسی پانسے کا رُخ جِس پَر تین نُقطے لگے ہوں ۔ |
36909 | TREY R Noun Report Error! | (تاش) تگی ۔ تیّا ۔ پانسہ جس پر تین صفر بنے ہوں ۔ |
36910 | TRI R Adjective Report Error! | ٹرائی ۔ تین ۔ |