| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2411 | TANAGER R Noun Report Error! | برقش امریکی ۔ امریکی پرندوں کی بعض قسمیں جو اپنے چمکیلے رنگوں کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ جیسے لال تنگرا ۔ |
| 2412 | TANAGRA R Noun Report Error! | پکائی ہوئی مٹی ۔ سرخی ماٰئل بادامی رنگ کی مورتیاں یا مجسمے جو boeotia میں تناگرا کے قرب و جوار میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| 2413 | TANAGRINE R Adjective Report Error! | تناگرا سے متعلق یا اُس کا ۔ |
| 2414 | TANAGROID R Adjective Report Error! | تناگرا مانند ۔ |
| 2415 | TANAOSTIGMATIDAE R Adjective Report Error! | ٹینوسٹگمائیڈا ۔ بہت چھوٹی بھڑوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ۲سے ۳ ملی میٹر تک لمبی ہوتی ہیں ۔ رنگ گہرا اور اینٹینا خمدار ہوتا ہے ۔ غلاف پر بھونروں کی طفیلیئہ ہیں ۔ |