Sr. | English Words | Urdu Words |
5311 | TELEVISION R Noun Report Error! | دور نمائی ۔ ٹیلی ویژن ۔ دور بصری ۔ دور درشن ۔ |
5312 | TELEVISION R Noun Report Error! | لاسلکی کے ذریعے دور کی اشیاء کا مشاہدہ ۔ |
5313 | television (tv) R Phrase Report Error! | دور نمائی ، ٹیلی ویژن : برقی ذرائع سے مرئی ، متحرک عکسوں کی ترسیل بند دور ٹیلی ویژن میں ٹرانسمشن لائن سے ہوتی ہے جبکہ براڈ کاسٹ ٹیلی ویژن میں یہ ریڈیو امواج سے ہوتی ہے ۔ |
5314 | TELEVISION ADVERTISING R Adjective Report Error! | اشتہار بازی بذریعہ ٹیلیویژن ۔ |
5315 | television is worked by electricity R Phrase Report Error! | ٹیلی ویژن بجلی سے چلتا ہے |