Sr. | English Words | Urdu Words |
41106 | TUSSOCK MOTH R Noun Report Error! | کاکَلی پَروانَہ ۔ لِپاری خاندان کا دَرمیانے قَد اور پھیکے رَنگ کا پَروانَہ جِس کی سُنڈیوں پَر بالوں کے گُچّھے سے ہوتے ہیں ۔ |
41107 | TUSSOCK SEDGE R Noun Report Error! | شمالی امریکی عام سوان ۔ گھاس جو دلدلی نرم اور سیلابی زمینوں پر ہوتی ہے ۔ |
41108 | TUSSOCKED R Adjective Report Error! | گچھے دار ۔ لٹ دار ۔ گھاس کے گھچے سے ڈھکا ہوا ۔ |
41109 | TUSSOCKED R Adjective Report Error! | گُچّھے دار ۔ لَچّھے دار ۔ لَٹوں والا ۔ |
41110 | TUSSOCKER R Noun Report Error! | انسان یا جانور کے چلنے کی آواز ۔ |