Sr. | English Words | Urdu Words |
41941 | TWO TOED ANTEATER R Noun Report Error! | گلہری کے سائز کا جنوبی امریکا کا دودھ پلانے والا شجری جانور جو زیادہ تر یا بالکل چیونٹوں کو اپنی غذا بناتے ہیں ۔ |
41942 | TWO TOED SLOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا دودھ پلانے والا جانور جس کے دو عملی پنجے ہوتے ہیں ہر سامنے کے پاوں میں اور تین ہر پچھلے پاوں میں ۔ |
41943 | TWO TONE R Adjective Report Error! | کچھ حصے ایک رنگ کے اور دوسرے رنگ کے یا مختلف درجوں کے مگر ایک ہی رنگ کے دو رنگا ۔ |
41944 | TWO TONGUED R Adjective Report Error! | (مجازاً) دو زبان کا ۔ |
41945 | TWO TOOTH R Noun Report Error! | (برطانیہ) مستقل دو دانت والی بھیڑ جو عام طور پر ڈیڑھ سال کی ہوتی ہے ۔ |