| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 881 | TAG SORE R Noun Report Error! | (بھیڑ) مویشی کا ایک مرض جس میں چیچک کے سے دانے نکل آتے ہیں ۔ |
| 882 | TAG SORT R Noun Report Error! | ٹیگ سورٹ ۔ ایک ایسا اعمل کو ایک یا متعدد بنیادی کیز پر سر انجام دیا جاتا ہے تا کہ ان کے متعلقہ ریکارڈز کی ترتیب قائم کی جاسکے ۔ |
| 883 | TAG SWITCHING R Noun Report Error! | ٹیگ سوئچنگ ۔ ایک ملٹی لئیر انٹرنیٹ سوئچنگ ٹیکنالوجی جسے سیسکو سسٹمز نے روٹنگ اور سوئچنگ کے لیے فروغ دیا ۔ |
| 884 | TAG TAIL R Noun Report Error! | چچڑی ۔ ایک قسم کا کیڑا ۔ خوشامدی ۔ کاسہ لیس ۔ |
| 885 | TAG TEAM R Noun Report Error! | باہم مل کر لڑنے والے پہلوانوں کی جوڑی ۔ |