Sr. | English Words | Urdu Words |
39731 | TUGBOAT R Noun Report Error! | کھَینچ کَشتی ۔ ایک چھوٹی مَضبُوط ساخت کی طاقتور کَشتی جو سَمُندری جَہازوں کو سَمُندَر سے کھَینچ کَر لانے کا کام کَرے ۔ |
39732 | TUGGED R Verb Report Error! | بار بار کھینچا ۔ |
39733 | TUGGER R Noun Report Error! | کھَینچنے والا ۔ گھَسیٹنے والا ۔ |
39734 | TUGGER R Noun Report Error! | چھوٹا دستی مرفع (اسباب کو اوپر لے جانے کی کل ) جو کان میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
39735 | TUGGINGLY R Adverb Report Error! | زور سے کھینچتے ہوئے ۔ جھٹکا دیتے ہوئے ۔ |