Sr. | English Words | Urdu Words |
6436 | TENZON R Adjective Report Error! | tenson کا متبادل ۔ |
6437 | TEOCALLI R Noun Report Error! | انڈین معبد ۔ میکسیکو اور وسطی امریکا کے قدیم باشندوں کا معبد ۔ جو عام طور پر مخروطی بنیاد پر استوار ہوتا ہے ۔ |
6438 | TEOCALLIE R Noun Report Error! | (امریکا) عبادت خانہ ۔ مندر امریکی ۔ میکسیکو اور امریکا کے قدیم باشندوں کا مندر ۔ دیوی ۔ |
6439 | TEOSINTE R Noun Report Error! | ایک قسم کی امریکی گھاس ۔ |
6440 | TEOSINTE R Noun Report Error! | میکسیکو اور وسطی امریکا میں اُگنے والی لمبی گھاس جو انڈین اناج کے پودے کی طرح ہوتی ہے ۔ اور اسے چارے کے لیے کاشت کیا جاتا ہے ۔ |