Sr. | English Words | Urdu Words |
4501 | TEARS R Noun Report Error! | آنسُو ۔ اشک ۔ لیکریمَل گَلَینڈ سے بَننے والی رَطُوبَت ۔ اِس میں خَامرَہ لائیسوزائیم ہوتا ہے جو دافع تَعفُّن ہوتا ہے |
4502 | TEARS R Noun, Adjective Report Error! | آنسو پیدا کرنے والے غدودوں کی تری ، یہ لیسوزائیم کے حامل ہیں جو جراثیم کش ہیں ۔ |
4503 | TEARS R
Report Error! | آنسو ۔ |
4504 | TEARS R Adjective Report Error! | ٹیرز ۔ آنسو ۔ آنکھوں کے غدودوں سے سیال کا اخراج جو آنکھوں سے ٹپکتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ اس میں لائسو زائم نامی اینزائیم ہوتا ہے اور اینٹی بائیوٹک اثرات رکھتا ہے ۔ |
4505 | Tears fall from the eyes of the statue and the swallow comes to know about the pain and distress of the happy prince R Phrase Report Error! | مجسمے کی آنکھوں سے آنسوں گرتے ھیں اور ابابیل کو شہزادے کے اس کرب اور دکھ کا احساس ہوتا ھے جو اپنے دل میں غریبوں کے لئے محسوس کرتا ھے |