Sr. | English Words | Urdu Words |
30961 | TO TAKE STOCK R
Report Error! | اشیاء کی فہرست بنانا یا تیار کرنا اپنی حیثیت کا احتساب کرنا ۔ |
30962 | TO TAKE STOCK IN R Verb Report Error! | کسی چیز یا کام سے تعلق پیدا کرنا ۔ اہمیت دینا ۔ اعتبار کرنا ۔ |
30963 | TO TAKE STOCK OF R
Report Error! | اندازہ لگانا ۔ قیمت لگانا ۔ آنکنا ۔ شک کی نگاہ سے دیکھنا کسی شخص کو ۔ کسی میں دلچسپی لینا ۔ |
30964 | TO TAKE THE AIR R Verb Report Error! | ہوا خوری کرنا ۔ ہوا کھانا ۔ تازہ ہوا سے خوب مستفید ہونا ۔ |
30965 | TO TAKE THE AIR R
Report Error! | کھلی ہوا میں گھومنا ۔ |