Sr. | English Words | Urdu Words |
34951 | TRADING POST R Noun Report Error! | تِجارتی کوٹھی ۔ غیر مستقل علاقے میں کسی تِجارتی کمیٹی یا تاجَر کی طرف سے لگائی گئی دُکان ۔ |
34952 | TRADING STAMP R Noun Report Error! | تجارتی ٹکٹ دکاندار کی طرف سے گاہک کو دیا جانے والا خاص مالیتی مطبوعہ ٹکٹ جس کی کچھ رقم مال کی قیمت کے طور پر کاٹی جا سکتی ہے ۔ |
34953 | TRADING STAMP R Noun Report Error! | تِجارتی اسٹامپ ۔ دکاندار کی طرف سے گاہک کو دیا جانے والا خاص مالیتی مطبوعہ ٹکٹ جس کی کچھ رقم مال کی قیمت کے طور پر کاٹی جاسکتی ہے ۔ |
34954 | TRADING STAMPS R Noun Report Error! | پرچون فروخت کو ترقی دینے کے لیے تجارتی ٹکٹ کا اجراء ۔ |
34955 | TRADING STATION R Noun Report Error! | تجارتی مقام جہاں کاروبار کی غرض سے جانا ہو ۔ |